دریافت کنندہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دریافت کرنے والا، کھوجنے یا تحقیق کرنے والا۔ "اس اثر کا ثبوت جواب اپنے دریافت کنندہ کے نام پر کامپٹن اثر کہلاتا ہے کوانٹم تھیوری سے پورے طور پر مل گیا ہے۔"      ( ١٩٧١ء، مثبت شعاعیں اور ایکس ریز، ٢٤٩ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دریافت' کے ساتھ مصدر 'کردن' سے صیغہ حالیہ تمام کنندہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٧١ء سے "مثبت شعاعیں اور ایکس ریز" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر